اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عالمی تنظیم ’’حسین کون ہیں‘‘ نے تنزانیہ کے شہر دار السلام میں ۱۶۰ میٹر گہرا کنواں کھود کر علاقے کے رہنے والوں کے پانی کا اہتمام کیا۔ اس تنظیم نے اس کے علاوہ ضرورت بھر کی دیگر کئی چیزیں علاقے کے لوگوں میں تقسیم کیں۔
25 جولائی 2020 - 14:05
News ID: 1057781